+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 11:57:50
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 455 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 200 توڑے کی آمدن تھی اور 15800/16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں جن دکانداروں کے پاس مال ہے انکی خواہش ہے کہ انکا مال پیلے فروخت ہو جائے تاہم ریٹ بھی اونچے ہیں جہاں پہلے دکاندار گاڑی لیتے تھے وہاں اب آدھا مال خریدتے ہیں۔