+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 15:31:21
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں کچے مال 11000 سے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے تیار مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ابھی کم ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ سے مصری برسیم کے 14500 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال کوئ تھوڑا بہت اکا دکا کام ہوا ہے۔