+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 12:29:16
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی والے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے جبکہ اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔