+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 11:48:55
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 6300/6500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں بھی مال لے جاتے ہیں۔ جبکہ بیچ اکا دکا گاڑی کے علاؤہ ہے ہی نہیں۔