+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 17:35:40
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج واہنڈو منڈی میں تقریباً 1500 بوری کی آمد تھی 11000 سے 16000 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے۔ کچے مال اچھی کوالٹی کے 12000/14000 تک فروخت ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق کراچی پرانا مال 14500 کی بیچ ھے۔ گاہک سست ہے۔ دو ماہ کے ادھار پر 15000 میں مل جاتا ہے۔ پرانا کراچی سے