Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Jan 14 2026 12:24:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2026 17:57:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 5800/5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے 5950/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اچھے کھرے مالوں کے 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 اپریل سے 15 مئ 7000 روپیہ من کا گاہک ہے بائر آپشن سودوں کا ملتان پہنچ میں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ ہائبرڈ جوار لائن اور کیوری برانڈ کے 278 روپیہ کلو کا گاہک ہے فروری بائر آپشن سودوں کا۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2026 15:01:48 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی کوالٹی 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5800/5850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی بھی 59500/6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دھند کی وجہ سے کوالٹی بھی گیلی ہے لیکن پھر بھی کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7500 سے 7700 تک بولی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار میں بھی تیزی کا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے بیچ نہیں آتی کھل کر۔ امپورٹڈ جوار لائن اور کیوری کا 278 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ نہیں آ رہی ہے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 13 2026 12:25:36 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 12 2026 22:00:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی مالوں کے 5800/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ 6700 روپیہ من کا گاہک ہے 15 اپریل سے 15 مئ کے سودوں کا۔ ہائبرڈ جوار بھی فروری بائر آپشن کا گاہک ہے 277 روپیہ کلو تک کا۔مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 12 2026 18:38:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید لائنوں پر 5800/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لائنوں سے کوالٹی ہلکی آ رہی ہے۔ مال ڈس کلر ہیں۔ ریٹ تیز ہے۔ بیچ میں ہلکی کوالٹی مال مکس کر کے بھیج رہے ہیں۔ اچھے کھرے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Jan 12 2026 13:27:45 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور لائنوں پر 5800/5900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 100 توڑے کی تھی تاہم بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سیزن آمدن بہت کم ہے اوکاڑہ منڈی میں بھی اور لائنوں پر بھی۔ اسی وجہ سے سٹاکسٹ ان ریٹوں میں بھی فل حال مال نہیں بیچ رہے ہیں جبکہ مزید بھی جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ .
Jan 12 2026 11:59:31 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jan 10 2026 17:58:52 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 5500 سے 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی بیچ ہوئ نہیں کھل کر۔ اچھے کھرے مالوں کا ریٹ ہی اوپر مانگتے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک ہے۔ جنہوں نے اوپر ریٹوں میں مال 6000/6200 میں مال بیچے ہیں دوبارہ خریدار ہیں پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ بھی جو رہ گئے تھے ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے مال خرید رہے ہیں۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔بڑے گھروں کی سیلنگ بھی نہیں ہے۔ .
Jan 10 2026 14:19:20 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے ڈیمانڈ کے وقت بیچیں گے۔ ابھی کوئ اکا دکا گاڑی کا کام ہو جاتا ہے۔ .
Jan 10 2026 13:14:45 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہے اور 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں پر۔ تاہم بڑے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال جن مالوں کی بیچ آ رہی ہے مال بھی کھرے نہیں ہیں۔ ملتان منڈی میں ابھی کام نہیں ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 2/2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مال سارہ اندر ہی گیا ہے۔ سٹاک ہو گیا ہے۔ باہر بیچ نہیں گئ ہے۔ .
Jan 08 2026 12:26:14 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور سبی بھاگ ناڑی لائنوں پر 5700 سے لے کر 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال لائنوں پر آمدن میں اچھے مال نہیں آ رہے ہیں۔ ڈس کلر مال آ رہے ہیں۔ موسم بھی صاف نہیں ہیں۔ دھند ہے۔ ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7900/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 300 توڑے تک تھی۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 08 2026 12:20:12 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 07 2026 17:25:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں لائنوں پر 5700 سے 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی تھوڑی سست ہے۔ .
Jan 07 2026 13:59:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور بھاگ ناڑی لائن 5700/5750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سبی 5800/5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ جو سٹاکسٹ رہ گئے ہیں وہ ابھی رکے ہوئے ہیں۔ ریٹ کافی تیز ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو خریداری کریں گے۔ دوسرا اوپر جنہوں نے اکا دکا مال بیچے ہیں 6100/6200/6300 میں وہ 100/200 بازار مزید نرم ہوا تو وہ دوبارہ مال پکڑیں گے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7900/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سدا بہار جوار 8000 میں مل جاتی ہے۔ فل حال گاہکی بھی خاموش ہے۔۔ .
Jan 07 2026 11:57:45 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2026 16:30:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار بھاگ ناڑی لائن 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 5800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں سبی 5850/5900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں بھی 6000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی کے۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 8100/8200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں سدا بہار جوار 8000 میں مل جاتی ہے۔ تھوڑی سست ہے مارکیٹ .
Jan 06 2026 13:43:02 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج تھوڑی تھوڑی بیچ آ جاتی ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 300 بیگ تک آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مظبوط ہے۔ اکا دکا گاڑی کی بیچ آتی ہے۔ باقی جن سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ کے ٹائم ہی سیل کریں گے۔ .
Jan 06 2026 12:24:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 05 2026 16:48:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 5925 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ سبی لائن 6000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر مقامی لوگ خریداری کر رہے ہیں آمدن بھی اتنی زیادہ نہیں ہے۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی پنجاب میں دھند پڑنے کا سلسلہ رکے گا موسم صاف ہو گا ساتھ ہی ریٹیل کی ڈیمانڈ بھی نکل آئے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جیکب آباد سبی بھاگ ناڑی کے علاقوں میں 20 جنوری کے بعد آمدن بھی تقریباً ختم ہو جائے گی اور مال سارے اسٹاک میں چلے جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پنجاب میں موسم کھلنے کی دیر ہے مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 8100/8200 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ آمدن 150 بیگز کی تھی۔ سدا بہار جوار میں بھی تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 05 2026 12:09:32 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار حاجی شہر کے اچھے خشک مال 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ لائنوں پر آمدن انتہائی کم ہے۔ وہاں کے سٹاکسٹ خود ہی مال لے جاتے ہیں۔ اکا دکا گاڑی ملتی ہے۔ تاہم گاہک بھی رکے ہوئے ہیں ریٹ تیز ہے۔ تھوڑی بہت کریکشن آئے پھر مال خریداری کریں گے۔ ملتان منڈی میں بھی 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ روجھان کے مال کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 100/200 روپیہ من نرم ہے اور 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا بیچ آ جاتی ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jan 05 2026 11:30:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4400 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ اکا دکا گاڑی بڑے ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوبارہ 100/200 کم کر کے پھر مال پکڑ لیتے ہیں۔ تاہم زیادہ تر مال ہولڈ پر ہی ہیں۔ .
Jan 03 2026 18:06:38 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار شام کے اوقات میں بھاگ ناڑی کوالٹی 5850/5900 روپیہ من۔ جبکہ سبی 6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 6150 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 03 2026 14:53:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی کے 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی اچھے خشک مالوں کے 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال موئسچر والے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 03 2026 11:39:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فتح جنگ ہری پور 4150/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوات سائڈ والی مکئ کے بھی 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور وہ والی مکئ سارٹیکس کر کے 6000/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوات سائڈ والی مکئ بھی فصل کم ہے۔ دیسی مکئ میں بہتری کا رجحان ہے۔ فل حال مال ہولڈ رکھنے چاہیں۔ .
Jan 01 2026 18:06:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 5800 سبی 6000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ ملتان منڈی میں ہلکے بھاری مال 6000 میں مل جاتے ہیں۔ ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من والے مال خشک نہیں ہیں نمی والے مال ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Jan 01 2026 14:55:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان فیصل آباد سائڈ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ آجاتی ہے۔ .
Jan 01 2026 13:39:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دیسی بھاگ ناڑی کوالٹی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 5800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ گرم ہے اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 01 2026 12:32:10 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی کوالٹی 5800 روپیہ من جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 5700 روپیہ من اور رجحان کوالٹی 5500 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی ٹریڈرز جوار خریدنے سے رہ گئے ہیں ابھی ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں تاکہ مال خرید سکیں۔ .
Dec 31 2025 16:51:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار بھاگ ناڑی کوالٹی لائنوں پر 5700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔لالا جوار مارکیٹ بھی بہتر ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 2 گاڑی تک تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott