+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 18:49:19
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 700/800 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔