+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 11:50:22
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں تاہم ریٹس میں یک دم تیزی آنے کی وجہ سے کافی لوگ مکئی خرید نہیں سکے اس لیے ماہرین کے مطابق 6000/6200 کے لیول پر خریداری کرنی چاہیے۔