+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 19:05:24
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ لائن کچا مال 36000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ جبکہ مشین کلین مال حیدرآباد میں 43000/44000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پچھلے سال کی تیزی دیکھ کر لوگ مال لئے جا رہے ہیں۔ تاہم پرانا اسٹاک صفر ہے۔ لیکن فصل اچھی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی پرانا اسٹاک نہیں ہے لیکن نئی فصل اچھی ھے۔ انڈیا سے 3500 ڈالر میں نیا مال مل جاتا ہے مشین کلین برانڈڈ مال جو پاکستان آکر تقریباً 45000/45500 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ انڈیا کا مال ویسے ہی پاکستان سے اچھا ہوتا ہے۔ فل الحال تھوڑا صبر کرنا چاہیے۔ ہماری ٹیکنیکل ٹیم چارٹ بنا رہی ہے۔ جب ڈاٹا اکھٹا ہو جائے گا پھر آپ کو مزید ریسرچ فراہم کریں گے