+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 17:46:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا وکرا بھی ہے جبکہ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔

ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ آج اوکاڑہ منڈی میں 15200/15500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔