+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 18:41:45
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی لوڈ میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 30 اگست کی پیمنٹ پر 7200 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔