+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 17:52:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ھے۔ 

لال جوار اوکاڑہ کوالٹی بھی مضبوط ہوئی ہے 500 روپیہ من اور 15500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں نیچے گاہکی اچھی ھے 

ہائبرڈ جوار ملتان 450/55 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں