Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Feb 06 2026
Jun 19 2025 17:27:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم سٹار 24000 میں کام ہوا ہے ستمبر سیلر آپشن کا۔ جبکہ اینی مارکہ 23500 میں کام ہوا ہے۔ یہ سودے بکوال مرضی ہوے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 19 2025 16:40:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہے۔ لائنوں سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 19 2025 14:32:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/700 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مصر سے بکنگ 1850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 23181 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ کے ساتھ ہی رہنا چاہیے۔ پچھلی بار بھی بکنگ کے پڑتے اور لوکل میں فرق زیادہ ہونے کی وجہ سے آخر میں بازار 36000 والا 22000 رہ گیا تھا۔ .
Jun 19 2025 12:49:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیبل ہے تاہم فلحال ریٹیل میں موسم کی شدت کی وجہ سے گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 12:26:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2025 22:34:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 24700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ تاہم کل جمعرات ہے مصر میں بولی ہوگی۔ بولی کے بعد مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Jun 18 2025 17:51:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودے 24500 جبکہ سیلر آپشن کے سودے 23300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2025 15:54:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودے 24500 جبکہ سیلر آپشن کے سودے 23300/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج واہنڈو منڈی میں 600 بوری تک کی آمدن تھی اور 20000/26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 18 2025 12:34:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے تاہم گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2025 12:23:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان کوالٹی 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2025 00:14:08 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر مالوں کے سٹار ضعیم برانڈ کے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 18 2025 00:12:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر مالوں کے سٹار ضعیم برانڈ کے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 17 2025 18:19:08 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 24900/25000 جبکہ سیلر آپشن 23800 جیسے ریٹ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 17 2025 14:20:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 25000/25200 جبکہ سیلر آپشن 24000/24200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں بکنگ 1850 ڈالر فی ٹن ہے۔ مارکیٹ سست ھے۔ .
Jun 17 2025 12:44:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گرمی کی شدت کی وجہ سے فلحال گاہکی نرم ہے تاہم آگے بارشوں کے دوران دوبارہ بہتری بن سکتی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000/7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 17 2025 12:26:18 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2025 22:51:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے سودوں کی 25000/25200 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ جبکہ بکوال مرضی یکم اگست سے 15 ستمبر 24300 جیسے ریٹ بن گئ ہے۔ فل پیمنٹ کے ساتھ 23300 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ مصر میں بھی 1850 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مصر میں 25 جون کے بعد کھل کر آمد شروع ہو جائے۔ مصر میں ہر جمعرات اور پیر کو بولی ہوتی ہے۔ مصر کی محلہ الکبری منڈی میں۔ ابھی تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2025 18:31:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودے 200 روپیہ من نرم ہوئے ہیں اور 25400/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن سودوں کے 24300/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 16 2025 15:29:31 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 25700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 24600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز بکنگ میں تھوڑے تھوڑے مال بک کروا کر ادھر لوکل میں پرافٹ رکھ کر بیچ دیتے ہیں۔ بکنگ 1850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 23181 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم لوکل میں ابھی فل حال دکاندار گاہک نہیں ہیں۔ کیونکہ پچھلی بار لوکل میں اور بکنگ کے پڑتے میں زیادہ فرق ہو گیا تھا۔ لوکل مارکیٹ 36000 تک چلی گئ تھی اور پڑتا 22000 تک تھا۔ اس وجہ سے بعد میں بازار 36000 والا 22000 تک آ گیا تھا اور دکانداروں کے لیے کام کرنا مشکل ہو گیا تھا۔ ایک ایک دن میں 3000/4000 کی مندہ تیزی ہو جاتی تھی۔ تاہم اس سال بکنگ کے ساتھ ہی رہنا چاہیے کیونکہ برسیم کی مارکیٹ مصر کے ساتھ ہی چلتی ہے۔ اس بار مصر کی بھی کراپ اچھی ہے اور ریٹ اونچے کھلے ہیں۔ آگے جا کر مصر سے بکنگ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 22000 سے 27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ یہ جو اوپر والا ریٹ ہے اس میں ایک آدھی چھٹی ڈھیری کا کام کرتے ہیں ریٹ اونچا چھاپنے کے لیے تاہم پکا ریٹ 22000/23000 ہی ہے۔ .
Jun 16 2025 12:53:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من تک کی بیچ ہے دادو مال اکا دکا ہے ملتان منڈی میں جسکی وجہ سے بعض ٹریڈرز ریٹ زیادہ مانگتے ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے پرچون میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے تاہم جب تک ریٹیل میں ڈیمانڈ رہے گی مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 12:52:31 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 14 2025 17:42:30 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودے 200 روپیہ من نرم ہوئے ہیں اور 24800/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن سودوں کے 23700/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 14 2025 12:26:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 13 2025 17:28:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 25300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودے 24300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 12 2025 16:50:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 25300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں خریدار مرضی سودوں کے جبکہ بکوال مرضی سودوں کے 24200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ھے .
Jun 12 2025 15:09:35 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودوں کے 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودے 400 روپیہ من کمزور ہوئے ہیں اور 24600 تک مال مل جاتے ہیں۔ بکنگ بھی 50 ڈالر نرم ہے اور 1850/1900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 12 2025 13:06:20 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو کوالٹی مال شارٹ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے جب تک جوارے بکتے رہے گی مارکیٹ بہتر رہنے کے ہی امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار کیوری 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2025 12:34:47 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 12 2025 01:25:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودوں میں 400 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 25600 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودے 25000 تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 11 2025 18:15:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 26000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے جبکہ سیلر آپشن سودوں 25200 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ھے۔ مصر کی مارکیٹ بھی کمزور ھے۔ 1900 سے 1950 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Feb 06 2026
Feb 06 2026
Feb 06 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott