+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 12:05:13
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹ کافی اونچا ہے۔ جو تھوڑے بہت مال پڑے ہیں ان میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ دکان دار ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے مال کم خریدتے ہیں۔  

ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے پرچون میں 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اوپر لیول پر 5/10 روپیہ کلو کم میں بھی مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے 500/1000 ڈل جاتا ہے۔