+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 11:29:19
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ اکا دکا گاڑی کی بیچ آتی ہے۔ فارورڈ میں 7200 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔