+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 12:18:14
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی والے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 15800/16100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن کچھ خاص نہیں ہے۔