+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 17:19:40
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔