+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 14:59:34
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے مال 34000/35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فصل لوکل بھی اچھی ہے اور انڈیا میں بھی اچھی فصل ہے۔ 2/3 دن تک ٹیکنیکل رپورٹ بھی آپ کے ساتھ شئر کر دی جائے گی۔