+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 12:39:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹس کافی اونچے ہیں جسکی وجہ سے وکرا تھوڑا سلو ہے تاہم اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔

ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15500/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 15800/16100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔