+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 14:51:57
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 2025 ماڈل مالوں کے 14400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ملتان نیچے پرچون میں 14800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پرانے مالوں کی بیچ ہے ان ریٹوں میں امپورٹرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکال رہے ہیں اور ابھی امپورٹ میں پاکستان سے کام نہیں ہوئے ہیں۔ کیونکہ لوکل پرانے مال کافی پڑے ہیں اور اپنی لوکل فصل اتر آئے گی پھر صحیح اندازہ ہوگا۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 12500 سے لے کر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دکان داروں کے پاس بھی پرانے مال کافی بچے پڑے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔