+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 18:22:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ 13600 اے کے ٹی ڈہرکی شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔