+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 13:41:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13620 گھوٹکی 13600 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13700 حمزہ 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13775 مہران اور آبادگار شوگر ملز کے 13810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حکومت نے شوگر ایکسپورٹ کی سمری مسترد کردی تھی تاہم اب شوگر ملز ایسوسیشن نے دوبارہ حکومت کو ایکسپورٹ کی سمری پیش کی ہے۔