+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 18:37:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 13565 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13545 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔