+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 18:53:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جون فکس کے سودوں کے 13650 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔