+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2026 18:03:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13580 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13595 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13645 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔