+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 13:44:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14100 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13940 المعیز 1 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13985 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز نو سیل ہے اتحاد 13640 ڈہرکی گھوٹکی 13590 جبکہ ایس جی ایم 13615 اور الائنس شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13705 حمزہ 13680 فاطمہ 13765 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13785 مہران فاران شوگر ملز کے 13835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13705 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے کوئی خاصی مندہ تیزی نہیں ہے۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔