+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 18:55:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کی حاضر میں سیل نہیں آرہی ہے۔ اتحاد شوگر ملز کے 13660 روپیہ کوئنٹل جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13686 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13745 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 442 ڈالر فی ٹن کے لیول پر رکی ہوئی ہے۔