+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 13:51:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14075 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13940 المعیز 1 13810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13980 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13600 اتحاد 13625 ڈہرکی گھوٹکی 13580 جبکہ ایس جی ایم 13600 اور الائنس شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13700 حمزہ 13680 فاطمہ 13760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13775 مہران فاران شوگر ملز کے 13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔