+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 18:41:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13590 حمزہ 13675 اروائے کے 13700 جبکہ فاطمہ شوگر ملز کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13600 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔