+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 13:18:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13945 المعیز 1 13820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13975 کمالیہ 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13645 اتحاد 13660 گھوٹکی 13615 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13710 حمزہ 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مہران فاران شوگر ملز کے 13810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار نہیں ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کے 441 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔