+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 13:42:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13935 المعیز 1 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13985 کمالیہ 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13655 گھوٹکی 13625 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13720 حمزہ 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مہران فاران شوگر ملز کے 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پہلی تاریخیں ہیں نیچے ڈیمانڈ ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے تاہم جب تک ایکسپورٹ کی صورتحال واضح نہیں ہوتی تب تک ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔