+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 17:35:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور اے کے ٹی ڈہرکی شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13610 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13657 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔