+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 18:58:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13650 اتحاد 13660 ڈہرکی گھوٹکی 13610/13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔