+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 15:01:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز کے 13655 روپیہ کوئنٹل جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13615/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔