+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 13:43:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14100 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13950 المعیز 1 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13985 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نو سیل ہے اتحاد 13665 ڈہرکی گھوٹکی 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13735 حمزہ 13700 فاطمہ 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13800 شاہمراد مہران فاران شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13678 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔