+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 14:18:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13590/13600 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں اور حاضر میں اے کے ٹی ڈہرکی اور گھوٹکی شوگر ملز کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔