+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 13:21:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13925 المعیز 1 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13975 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13645 گھوٹکی 13610 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13700 حمزہ 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 13675 مہران فاران شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب تک ایکسپورٹ کی سمری کی صورتحال واضح نہیں ہوتی تب تک مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔