+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 15:19:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ 13600 روپیہ کوئنٹل اتحاد شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13605 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔