+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 18:48:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13655 اور خانپور شوگر ملز کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔