+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 18:24:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی انٹرنیشنل مارکیٹ 10/15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر میں جے ڈی وغیرہ 13645 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی رکی ہوئی ہے اور 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔