+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 15:54:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔