+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 13:29:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14100 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13950 المعیز 1 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14000 کمالیہ 13820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13655 اتحاد 13665 گھوٹکی 13620 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13735 حمزہ 13715 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13800 شاہمراد مہران فاران شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔