+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 18:07:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13650 جبکہ اتحاد 13665 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جون فکس کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔