Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Nov 13 2025 12:21:54 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں لائنوں پر جو خشک مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز رکھ لیتے ہیں۔ .
Nov 13 2025 12:15:08 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ کابلی مونگ کافی ٹائم سے نہیں آرہی ہے مال بارڈر پر رکے ہیں آگے نہیں آرہے ہیں اور فلحال حالات میں کشیدگی ہی ہے۔ .
Nov 12 2025 17:27:36 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں تو مال نہیں ہیں جبکہ نپر کنٹینر میں جو مال لگتے ہیں وہ ساتھ ہی بک جاتے ہیں نپر کنٹینر والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار حضرات ہی گاہک ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 12 2025 17:25:05 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی پچھلے دنوں کی نسبت کم تھی۔ .
Nov 12 2025 17:24:04 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے بہتر ہے جبکہ چمن ماش بھی فلحال نہیں آ رہے ہیں۔ .
Nov 12 2025 16:52:04 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 10800/10900 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11000 روپیہ من تک ریٹ بن گئے ہیں۔ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے کابلی مونگ کی آمدن بھی نہیں ہے اور باہر والے مالوں کا پڑتا بھی کافی اونچا ہے۔ .
Nov 12 2025 14:30:15 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کنٹینر والے مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن جہاز والے مالوں کے 176/179 تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ کرمسن ویسل جو پہلے 12 تاریخ کو لگنا تھا وہ اب 18 تاریخ کو متوقع ہے۔ مسور سالم میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ .
Nov 12 2025 14:18:22 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر میں بلک کوانٹٹی میں کوئی مال نہیں لگنا ہے کنٹینرز میں ہی مال آئے گے۔ جب تک وافر مقدار میں مال نہیں لگتے تب تک مارکیٹ بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ .
Nov 12 2025 14:17:30 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے کیونکہ لوکل مارکیٹ میں مال پڑتے سے کم میں فروخت ہو رہے ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ برما سے 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 12 2025 12:31:48 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ضرورت کے مطابق کام چل رہا ہے۔ .
Nov 11 2025 18:47:34 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز تھوڑا لیٹ ہوا ہے جس کی وجہ سے حاضر ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ نپر مسور کنٹینر والے مال 196/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال تو اتنے نہیں ہیں تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Nov 11 2025 18:44:08 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 11 2025 17:11:21 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم کورنگ والے گاہک ہیں۔ .
Nov 11 2025 17:09:12 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9800/9825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اوپر ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے تھوڑی بہت بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Nov 11 2025 14:52:26 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مال جو لگتے ہیں وہ بک جاتے ہیں۔ کنٹینر والے مال 195/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2025 14:25:27 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں ریومرز بھی پھیلائ جا رہی ہے کہ 310 ڈالر میں جہاز بک ہو رہا ہے۔ تاہم فل حال ایسی کوئ خبر ابھی تک آئ نہیں ہے۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ تاہم امپورٹرز بھی جیسے جیسے بازار بہتر ہو رہا ہے لوکل میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر بکنگ میں جاتے جا رہے ہیں۔ .
Nov 11 2025 14:23:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10064 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 11 2025 12:41:31 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کابلی مونگ کی آمدن فل حال نہیں ہو رہی ہے تاہم زیادہ تر سٹاکسٹ بھی مونگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ ریٹ بھی ایووریج ریٹوں سے تھوڑے اوپر ہے اور پیداوار بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ اس لیے مونگ میں کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نا ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مونگ بیچ کر دوسرے آئٹمز باجرہ گوارہ وغیرہ میں جا رہے ہیں۔ جیسے ہی کابلی مونگ آنا شروع ہو گی مارکیٹ دوبارہ تھوڑی نرم ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ارجنٹینا برازیل کے مال نہیں ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:06:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 179 جبکہ کیش پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نپر کنٹینر والے مالوں کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 10 2025 17:19:57 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل کے ٹریڈرز مونگ بیچ کر دوسری آئٹمز باجرہ اور گوارہ میں جا رہے ہیں۔ .
Nov 10 2025 17:18:41 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ کورنگ والے گاہک ہیں جبکہ امپورٹرز بھی تھوڑا تھوڑا کر کے مال بیچ رہے ہیں۔ .
Nov 10 2025 17:16:58 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی بھی سست ہے جبکہ اکتوبر میں امپورٹ میں بھی کافی مال آئے ہیں دوسری جانب چمن ماش کی بھی اچھی آمدن ہے جب بھی تجارت کے لیے بارڈر اوپن کیا گیا تب یہ مال لوکل مارکیٹ میں دباؤ ڈال سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا برازیل سے ماش کی خریداری کر رہا ہے اکتوبر میں انڈیا نے برازیل سے 53778 میٹرک ٹن تک ماش امپورٹ کی۔ .
Nov 10 2025 14:52:45 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ویسل اسی ہفتہ کے دوران ہی کراچی پورٹ پر متوقع ہے جبکہ کرمسن جہاز والے مالوں کے 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مالوں کے 193/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے۔ .
Nov 10 2025 14:24:30 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9750 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 10 2025 14:18:28 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بلک میں دسمبر شپمنٹ 310 ڈالر جبکہ کنٹینر میں 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میٹنگ میں یہ فیصلہ طے پایا ہے کہ جن ٹریڈرز نے جہاز کر کے فارورڈ میں مال بیچے تھے وہ اب لوکل کرنسی میں بھگتان کریں گے جسکی وجہ سے حاضر میں کورنگ والے گاہک ہیں مزید یہ کہ جب تک نئے مال نہیں لگتے مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Nov 10 2025 12:06:52 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان سے مسلسل تجارتی مذاکرات ناکام ہو رہے ہیں اور بارڈر بند ہونے کی وجہ سے کابلی مال نہیں آرہے ہیں جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 08 2025 18:24:31 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 111 جبکہ گودام کے مال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 08 2025 17:23:12 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Nov 08 2025 17:15:45 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9750 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 08 2025 17:01:56 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر ویسل جے کے کی انڈیا ڈائورٹ ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ نپر کنٹینر والے مال 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott