+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 12:56:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں تھرپارکر والی مونگ کے 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ والی مونگ کے کیش پیمنٹ پر 9600 جبکہ ادھار پر 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑے تھوڑے مال ا رہے ہیں بکنگ میں۔ برازیل کے مالوں کے حیدر آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ارجنٹینا کے مالوں کے 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔