+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 14:21:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ریڈی ڈلوری مالوں کے۔ 330 ڈالر والے جہاز کو ابھی برتھ نہیں ملی ہے۔ اس کے مالوں کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 330 ڈالر والا جہاز زیادہ تر مال پہلے سے ہی بکے ہوئے ہیں اس لیے 317 ڈالر والے میں اب کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ 318 والا جو مڈ فروری میں لگنا ہے اس کے 106/106.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔