+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2026 15:35:39
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17 والے جہاز میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری شروع والے جہاز میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور فروری مڈ آمدن جہاز والے مال میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ادھر ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ بلک میں سپلائ کافی ہے اور امپورٹرز کو نفع اچھا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 320 ڈالر میں ایک اور جہاز بک ہوا ہے 12000 ٹن کا کینیڈا سے مارچ شپمنٹ کا۔ فل حال سپلائ میں کوئ کمی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کراپ زیادہ ہونے کی وجہ سے مزے داری نہیں ہے۔