+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 18:13:15
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 7700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جس کی وجہ سے ارجنٹینا برازیل وغیرہ بھی 870 ڈالر فی ٹن تک ریٹ کھڑا ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 10677 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔