+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 17:53:50
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے ویسل میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 والے میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 111 روپیہ کلو کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ 318 والے جہاز میں بھی 105/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں جبکہ ابھی اوپر کنٹینرز میں گاہکی تھوڑی ڈھیلی ہے۔