Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
Nov 08 2025 14:49:53 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کرمسن ویسل 10/12 نومبر تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے جبکہ نپر کنٹینر والے مال 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 14:16:53 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10064 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا لوکل میں آمدن شروع ہے جسکی وجہ سے فلحال انٹرنیشنل میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 08 2025 14:15:49 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو دال کے 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر میں کنٹینرز میں 186 جبکہ بلک میں 500 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز بکنگ میں ہی جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 12:20:44 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے پاکستان کے ساتھ مسلسل تجارتی مذاکرات ناکام ہو رہے ہیں۔ حاضر میں جو مال پڑے ہیں وہ ساتھ ساتھ کھائے پیے بھی جا رہے ہیں اگر یہی صورتحال رہی تو مارکیٹ میں مزید بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Nov 07 2025 15:59:14 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت کے 390 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ .
Nov 07 2025 15:55:52 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال نہیں ہے جسکے پاس اکا دکا مال ہیں اسکا اپنا ہی ریٹ ہے۔ کرمسن ویسل والے مالوں کے 174/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں مسور کے کراچی پورٹ پر 87 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ .
Nov 07 2025 15:52:47 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 108 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ اور لوکل مارکیٹ کافی بہتر ہوئی ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز کے جو مال نقصان میں تھے وہ نفع میں آگئے جسکی وجہ سے امپورٹرز مال نفع میں بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 186 کنٹینرز تک آمدن تھی جبکہ بلک میں 500 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ .
Nov 06 2025 18:23:36 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال نہیں ہیں جبکہ نپر کنٹینر والے مالوں کے 192/194 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 06 2025 17:55:14 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن ماش آمدن ہو رہی ہے مال تو بہت ہے تاہم رستہ بند ہونے کی وجہ سے مال رکے ہوئے ہیں۔ .
Nov 06 2025 17:02:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 110 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 06 2025 16:48:51 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے تاہم نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Nov 06 2025 14:42:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہے جبکہ نپر کنٹینر آمدن والے مال 192/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دکاندار اپنا اپنا مال ہی فارغ کر رہے ہیں۔ .
Nov 06 2025 14:22:58 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10118 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 06 2025 14:19:13 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 109 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز کے ہاتھوں میں جو مال تھے وہ نفع میں آگئے تھے جسکی وجہ امپورٹرز حاضر میں نفع کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ بکنگ 335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 105.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 06 2025 12:44:23 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 05 2025 18:32:11 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 173/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام کاج سست ہے۔ .
Nov 05 2025 18:26:13 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آرہی ہے۔ .
Nov 05 2025 18:17:05 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ بکنگ 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 05 2025 18:01:22 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 05 2025 14:54:16 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی جہاز والے مالوں کے 174 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 179/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال نہیں ہیں کوئی کام کاج نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 05 2025 14:18:39 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9950/9975 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 825/830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 05 2025 14:17:22 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 107.19 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں اچھی گاہکی ہے۔ .
Nov 05 2025 12:22:19 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 04 2025 18:24:49 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9975/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 04 2025 18:00:58 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.4 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 04 2025 17:55:58 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔ .
Nov 04 2025 16:16:09 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہیں سامنے۔ اگلے دنوں پورٹ پر مال لگنے ہیں کنٹینر والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل والے مال کے 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فیصل آباد سے دکان دار مال کراچی سے نہیں خرید رہے ہیں سارے اپنا اپنا مال ہی نکال رہے ہیں۔ .
Nov 04 2025 14:25:45 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ دوسری دالوں کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ماش کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2025 14:25:11 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113/114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 104 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا کم کے جسکی وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Nov 04 2025 13:01:53 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے جبکہ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott